Tanha / تنہا

  1. home
  2. Books
  3. Tanha / تنہا

Tanha / تنہا

3.67 6 2
Share:

سلمیٰ اعوان کی خصوصیت سفر نامے ہیں لہذا اس ناول میں اس کا رنگ خوب نظر آتا ہے۔ اس میں...

Also Available in:

  • Amazon
  • Audible
  • Barnes & Noble
  • AbeBooks
  • Kobo

More Details

سلمیٰ اعوان کی خصوصیت سفر نامے ہیں لہذا اس ناول میں اس کا رنگ خوب نظر آتا ہے۔ اس میں ناول کے تمام اجزاء نہایت چابک دستی اور مہارت سے استعمال کیے گئے ہیں ۔ یہ ناول خوبصورت انسانی جذبات کے ساتھ ساتھ ایک تاریخی دستاویز بھی ہے۔ جغرافیہ کی دلچسپی ، قدرتی مناظر کا شاہکار ، ثقافت کے تمام رنگ خواہ عید ہو یا رمضان ، شادی ہو یا جنم دن ، موسموں کے تہوار ہوں یا مادری زبان کا دن ۔سب کی جھلک نظر آتی ہے۔ مشرقی پاکستان کی زندگی کے ہر گوشے سے آگہی ملتی ہے۔ جذبات نگاری ، منظر نگاری ، کردار نگاری سے بھر پور یہ ناول بنگال کے چپے چپے سے روشناس کراتا ہے۔

  • Format:
  • Pages: pages
  • Publication:
  • Publisher:
  • Edition:
  • Language:
  • ISBN10:
  • ISBN13:
  • kindle Asin:B0DM27RWWJ

About Author

Salma Awan

Salma Awan

3.90 30 14
View All Books